پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکلنے کے لئے ہر صورت اپنی ایکسپورٹ بڑھانا پڑے گی ہمارا پلان ہے ہم اگلے تین سے پانچ سال میں پاکستان کی ایکسپورٹ کو پانچ بلین ڈالر تک بڑھائیں ،اس مقصد کے لئے ہم ملک بھر میں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ میں پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے جارہے ہیں جس میں بجلی پانی گیس اور سیکورٹی سہولیات کے ساتھ ٹیکس فری انوائرمنٹ مہیا کریں گے ان خیالات کا اظہار سیف الدین جونیجو چئیرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی نے پاکستان بزنس کونسل دبئ کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،
تقریب کا احوال ،،،،ڈسکور پاکستان کی خصوصی رپورٹ میں